Logo
Thumbnail 0
Thumbnail 1
Thumbnail 2
Thumbnail 3
Thumbnail 4
ProductImage
ProductImage
ProductImage
ProductImage
ProductImage

Automatic Auto On Off Sound Voice Control Intelligent Sensor Switch 220V Photoswitch Photoelectric Light Switch for Solar Lamp Street Light

(0) 0 Reviews

SKU-123456

  • There is an automatic detection circuit for ambient  illumination inside, which is automatically turned off during the day  and automatically turned on at night.
  • It adopts three-wire system and is compatible with various loads of resistive, inductive and capacitive lamps.
  • The control object can be LED light, energy saving  light, fluorescent light, incandescent light, exhaust fan light, and the  like.
  • It has the delay function when the environmental  conditions change, and the delay time is 3-5S, which solves the problem  of the screen flash of the load when the short-term environmental  conditions change.
  • Application range:Widely used in street lights,  highways, factories, gardens, ports, airports, farms, parks, schools and  other places.

Description

Load power: LED 24W
Energy saving lamp: 50W
Incandescent: 100W
Light sensitivity: 6LUX
Working voltage: 220V
time: 30 seconds
Sound sensitivity: 55DB-85DB
Light illuminance: 6LUX
Product size: length 6CM, width 2.8CM, height 2.4CM
Product weight: 30 g

اپنے گھر کو سمارٹ بنائیے       (خود کار طریقے سے چلنے اور بند ہونے ولا سمارٹ سوئچ)

خصوصیات:

  • یہ  روشنیاور آواز کے سنسر کے ساتھ ایک خودکار سرکٹ ہے، جو دن کے وقت خود  بخود بند ہو جاتا ہے اور رات کو خود بخود آن ہو جاتا ہے۔ اور بجلی بچاتا  ہے۔دن کے وقت یا روشنی میں یہ آواز پیدا ہونے سے آن نہیں ہوگا۔
  • اندھیرا  ہوتے ہی آن ہونے کے بعد اس کا آواز کا سینسر کام کرنا شروع کر دیتا ہے  اور آواز پیدا ہوتے ہی یہ آن ہو جاتا ہے اور 30 سیکنڈ بعد خودبخود بند ہو  جاتا ہے۔ اگر آپ چاہیں کہ  یہ روشنی اور اندھیرے دونوں میں کام کرے تو یہ  بھی  ممکن ہے۔
  • مثلاً  اگر آپ نے اسے سیڑھیوں میں لگی لائٹ کے ساتھ  منسلک کیا ہے تو سیڑھیاں  چڑھنے یا اترنے کے لیے پہلا قدم رکھتے ہی یہ آہٹ سے آن ہو کر لائٹ کو  روشن کر دے گااور 30 سیکنڈ کے بعدخودبخود بند کر دے گا۔
  • آپ  اسے کسی گودام یا دوکان میں سیکیورٹی سسٹم کے طور پر بھی لگا سکتے ہیں   اور جیسے ہی کوئی دروازہ کھولنے کی کوشش کرے گا تو یہ آواز سے آن ہو جائے  گا اور اس سے منسلک الارم یا لائٹ چل پڑے گی۔
  • مین  گیٹ، گیراج ، گلیوں، بیت الخلاء، راہداریوں، گوداموں، سیڑھیوں اور  دیگرجگہوں پر آٹومیٹک لائٹ کے لیے موزوں ہے۔ یا اسے الارم کے ساتھ نصب کیا  جا سکتا ہے تاکہ مؤثر طریقے سے نقصان یا چوری کو روکا جا سکے۔
  • اس  سوئچ سے ایل ای ڈی لائٹ، انرجی سیونگ لائٹ، فلوروسینٹ لائٹ، بلب لائٹ،  ایگزاسٹ فین، سیکیورٹی الارم اور دیگر ڈیوائسز کنٹرول کی جا سکتی ہیں۔
  • یہ  سوئچ  سیڑھیوں، گیراج، مین گیٹ، اسٹریٹ لائٹس، ہائی ویز، فیکٹریوں، باغات،  بندرگاہوں، ہوائی اڈوں، فارموں، پارکوں، اسکولوں اور دیگر مقامات پر وسیع  پیمانے پر استعمال کیا جاتا ہے۔

PKR

400

Share store button

PING ME

1

Sold By
store icon

SS Mart PK

0 Reviews

About Seller
Standard Shopping

Standard Shopping

Get the order in 3 - 5 days

Cash On Delivery

Cash On Delivery

Cash on Delivery available

Seven Days Return

Seven Days Return

Return your order in seven days

Warranty Available

Warranty Available

Get warranty on our products

  • There is an automatic detection circuit for ambient  illumination inside, which is automatically turned off during the day  and automatically turned on at night.
  • It adopts three-wire system and is compatible with various loads of resistive, inductive and capacitive lamps.
  • The control object can be LED light, energy saving  light, fluorescent light, incandescent light, exhaust fan light, and the  like.
  • It has the delay function when the environmental  conditions change, and the delay time is 3-5S, which solves the problem  of the screen flash of the load when the short-term environmental  conditions change.
  • Application range:Widely used in street lights,  highways, factories, gardens, ports, airports, farms, parks, schools and  other places.

Description

Load power: LED 24W
Energy saving lamp: 50W
Incandescent: 100W
Light sensitivity: 6LUX
Working voltage: 220V
time: 30 seconds
Sound sensitivity: 55DB-85DB
Light illuminance: 6LUX
Product size: length 6CM, width 2.8CM, height 2.4CM
Product weight: 30 g

اپنے گھر کو سمارٹ بنائیے       (خود کار طریقے سے چلنے اور بند ہونے ولا سمارٹ سوئچ)

خصوصیات:

  • یہ  روشنیاور آواز کے سنسر کے ساتھ ایک خودکار سرکٹ ہے، جو دن کے وقت خود  بخود بند ہو جاتا ہے اور رات کو خود بخود آن ہو جاتا ہے۔ اور بجلی بچاتا  ہے۔دن کے وقت یا روشنی میں یہ آواز پیدا ہونے سے آن نہیں ہوگا۔
  • اندھیرا  ہوتے ہی آن ہونے کے بعد اس کا آواز کا سینسر کام کرنا شروع کر دیتا ہے  اور آواز پیدا ہوتے ہی یہ آن ہو جاتا ہے اور 30 سیکنڈ بعد خودبخود بند ہو  جاتا ہے۔ اگر آپ چاہیں کہ  یہ روشنی اور اندھیرے دونوں میں کام کرے تو یہ  بھی  ممکن ہے۔
  • مثلاً  اگر آپ نے اسے سیڑھیوں میں لگی لائٹ کے ساتھ  منسلک کیا ہے تو سیڑھیاں  چڑھنے یا اترنے کے لیے پہلا قدم رکھتے ہی یہ آہٹ سے آن ہو کر لائٹ کو  روشن کر دے گااور 30 سیکنڈ کے بعدخودبخود بند کر دے گا۔
  • آپ  اسے کسی گودام یا دوکان میں سیکیورٹی سسٹم کے طور پر بھی لگا سکتے ہیں   اور جیسے ہی کوئی دروازہ کھولنے کی کوشش کرے گا تو یہ آواز سے آن ہو جائے  گا اور اس سے منسلک الارم یا لائٹ چل پڑے گی۔
  • مین  گیٹ، گیراج ، گلیوں، بیت الخلاء، راہداریوں، گوداموں، سیڑھیوں اور  دیگرجگہوں پر آٹومیٹک لائٹ کے لیے موزوں ہے۔ یا اسے الارم کے ساتھ نصب کیا  جا سکتا ہے تاکہ مؤثر طریقے سے نقصان یا چوری کو روکا جا سکے۔
  • اس  سوئچ سے ایل ای ڈی لائٹ، انرجی سیونگ لائٹ، فلوروسینٹ لائٹ، بلب لائٹ،  ایگزاسٹ فین، سیکیورٹی الارم اور دیگر ڈیوائسز کنٹرول کی جا سکتی ہیں۔
  • یہ  سوئچ  سیڑھیوں، گیراج، مین گیٹ، اسٹریٹ لائٹس، ہائی ویز، فیکٹریوں، باغات،  بندرگاہوں، ہوائی اڈوں، فارموں، پارکوں، اسکولوں اور دیگر مقامات پر وسیع  پیمانے پر استعمال کیا جاتا ہے۔
ProductImage
ProductImage
ProductImage
ProductImage
ProductImage
Related Videos
Similar products
More By SS Mart PK